کینیڈا، رمضان میں اشیاء کی قیمتوں میں خصوصی کمی



پاکستان میں رمضان بچت بازار جانیوالے بھی مہنگائی کا رونا رو رہے ہیں تاہم کینیڈا میں بڑے اسٹورز نے رمضان میں اشیاء خورو نوش کی قیمتوں میں خصوصی طور پر کمی کر دی گئی ہے۔

کینیڈا میں بعض اسٹورز نے رمضان میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں نمایاں کمی کرکے مسلم کمیونٹی کو مثبت پیغام دیا ہے۔

دوسری جانب پاکستان میں اس مقدس ماہ مہنگائی میں کئی گنا اضافہ کیا گیا ہے۔

Courtesy Jang Group

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

buttons=(Accept !) days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !