Homepoetryآج سوچا تو آنسو بھر آئے آج سوچا تو آنسو بھر آئے 0 Sajid Sarwar Sajid April 24, 2019 آج سوچا تو آنسو بھر آئے مدتیں ہو گئیں مسکرائے ہر قدم پر ادھر مڑ کے دیکھا ان کی محفل سے ہم اٹھ تو آئے رہ گئی زندگی درد بن کے درد دل میں چھپائے چھپائے دل کی نازک رگیں ٹوٹتی ہیں یاد اتنا بھی کوئی نہ آئے Tags poetry Newer Older